لیکھنی کہانی -25-Sep-2023
وہ عجیب شخص تھا بھیڑ میں جو نظر میں ایسے اُتر گیا جسے دیکھ کر میرے ھونٹ پر میرا اپنا شعر ٹھہر گیا۔۔۔۔!!
کئی شعر اُس کی نگاہ سے میرے رُخ پہ آ کے غزل بنے وہ نرالا طرزِ پیام تھا جو سُخن کی حد سے گزر گیا۔۔۔!!
وہ ھر ایک لفظ میں چاند تھا وہ ھر ایک حرف میں نُور تھا وہ چمکتے مصرعوں کا عکس تھا جو غزل میں خود ھی سنور گیا ۔۔۔۔۔!!💙🥀✨
Please login to leave a review click here..
HARSHADA GOSAVI
01-Oct-2023 11:14 AM
Nice
Reply